ایشیا پاکستان سمیت کئی ممالک میں عید الفطر: فلسطین اور کشمیر سے اظہار یکجہتی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر کہا کہ ’ہمیں فلسطین اور انڈیا کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے ان مظلوم بہن، بھائیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔‘