سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں کثرت رائے سے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے اور چار ججز کو ممبر جوڈیشل کمیشن تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
پاکستانی حکومت نے افغان شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑ دیں اور اس کے بعد یکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔