اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد نے تمام مراكز، بازاروں، شاپنگ سینٹرز اور کار پارکنگ ایریاز میں چاند رات کو خصوصی سکیورٹی انتظام کی ہدایت کی ہے۔
انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم بلوچستان کے خصوصی دورے کے دوران اس مقام پر پہنچی، جہاں جعفر ایکسپریس ٹرین مشکاف کے قریب اوسی پور کے پہاڑوں کے بیچوں بیچ کھڑی ہے۔