پاکستان افغانوں کی وطن واپسی میں توسیع نہیں ہوگی: دفتر خارجہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان کی واپسی کی تاریخ میں دس اپریل تک توسیع ہو گئی ہے۔
پاکستان بلوچ مظاہرین پرامن نہیں، اقوام متحدہ کا تبصرہ افسوسناک: پاکستان ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بلوچ مظاہرین سے متعلق اقوام متحدہ کے حکام کی پریس ریلیز ’ کم علمی کی بنیاد پر جاری کی گئی ہے۔‘