پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کے بعد اسلام آباد سے 26 مئی 2022 کی صبح واپس پشاور پہنچ گئے۔
عمران خان خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تھے۔
اس صورتحال کو دیکھیے کارٹونسٹ ظہور کی ںظر سے۔۔
ظہور (29052022)