پشاور میں قائم ’اینجلز ہوم‘ یعنی ’فرشتوں کا گھر‘ کے نام سے قائم ادارے میں لاوارث خصوصی بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ ان کا علاج معالجہ بھی کیا جاتا ہے۔
پشاور
پشاور کے قریب واقع 19 کنال سے زائد کے رقبے پر پھیلے ہوئے اس پولیس سٹیشن کی عمارت کا ڈیزائن 1883 میں برطانوی آرکیٹیکٹس نے بنایا تھا اور اس میں کئی انوکھے اور تاریخی فیچرز ہیں۔