امریکہ اور اتحادی ممالک یوکرین مسئلے کے تناظر میں روس کے خلاف اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) میں پیش کی جانے والی قرارداد کے لیے پاکستان کی حمایت کے خواہاں ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی جس میں روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کی جائے گی اور یوکرین کے علاقوں سے روسی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا جائے گا۔
زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کرنے کے لیے امریکہ خاص طور پر ان ممالک کی حمایت پر نظر رکھے ہوئے ہے، جنہوں نے مارچ میں اسی طرح کی قرارداد پر ووٹنگ سے پرہیز کیا تھا۔
پاکستان تب چین، بھارت اور دیگر ممالک سمیت ووٹنگ سے دور رہا، جس پر یورپی ممالک اور امریکہ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔اس صورتحال کو کارٹونسٹ ظہور کی نظر سے دیکھیے۔