سوات کے شمس اقبال گذشتہ 40 سال سے تین ہزار سال پرانے فن خطاطی کے کام کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ سوات میں اس فن سے بہت کم لوگ وابستہ ہیں۔
شمس زیادہ تر پتھر، کدو، جانور کی کھال، درخت کے تنوں اور چھالوں پر خطاطی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
وہ اب تک دس ہزار سے زائد فن پارے بنا چکے ہیں اور کسی بھی فن پارے میں کاغذ کا استعمال نہیں کیا گیا۔ یہ فن پارے گھر سے متصل ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھے گئے ہیں۔