ڈبلیو ایچ او کا غزہ میں فوری اور بلا روک ٹوک انسانی امداد کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں غزہ میں فوری اور بلا روک ٹوک انسانی امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پانچ دسمبر، 2023 کو غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مارے جانے والے فلسطینی شہریوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں (اے ایف پی/ محمود ہمس)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا