دنیا بھر میں ای سگریٹس یا ویپنگ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ 2011 میں دنیا بھر میں ستر لاکھ افراد ویپنگ کرتے تھے لیکن 2018 میں یہ تعداد چار کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
انڈپینڈنٹ اردو کی سیریز ’آج کے پانچ‘ میں ہم آپ کو ویپنگ کے حوالے سے پانچ اہم ترین معلومات دے رہے ہیں۔