0 seconds of 1 minute, 51 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:51
01:51
 

لنڈا بازار سے شاپنگ میں شرم کیسی

کوئٹہ کا ایک قدیم لنڈا بازار جو غریب اور متوسط طبقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

پاکستان میں 70 فیصد لوگ غریب ہیں اور ان کے لیے  موجودہ مہنگائی کے دور میں ضرورت کی اشیا  خریدنا مشکل ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیے

آج جلیلہ حیدر اپنے وی لاگ میں اس مسئلے کا حل ڈھونٹتے  ہوئے کوئٹہ کے کاسی روڈ پر ایک قدیم لنڈا بازار کی سیر کرا رہی ہیں، جوغریب اور متوسط طبقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ