تھائی لینڈ میں جاری امریکی اور تھائی لینڈ افواج کی سالانہ مشترکہ مشقوں میں افواج کو کوبرا سانپ کا خون پلایا گیا۔
مشقوں میں افواج کو جنگل میں زندہ رہنے کی تکنیک سکھائی جارہی ہے، جس میں سانپ کا خون پینا اور چھپکلیاں کھانا بھی شامل ہے۔
ان مشقوں کا نام ’کوبرا گولڈ ایکسرسائز‘ رکھا گیا ہے۔