عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) ان دنوں جان لیوا کرونا (کورونا ) وائرس اور پیڈیاٹرک انفلیمیٹری ملٹی سسٹم سنڈروم ( پمز) کے درمیان تعلق کا مطالعہ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
پمز کی علامات میں مسلسل بخار، پیٹ میں سخت درد، زبان پر چھالے، خون کی نالیوں میں سوزش، لمفی غدودوں کا پھولنا اور بعض اوقات دل کو نقصان پہنچنا شامل ہیں۔
طبی ماہرین کو شبہ ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے دوران بچوں کا مدافعتی نظام ضرورت سے زیادہ فعال ہو جاتا ہے، جس سے بعض اوقات جسم کے دیگر اعضا کو نقصان ہونے لگتا ہے۔