افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان متوقع امن مذاکرات افغانیوں کے لیے امید کی ایک کرن ہیں۔
جہاں امریکہ سے طے پائے معاہدے کے تحت افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کردیا ہے وہیں طالبان نے اپنی حراست سے حکموتی قیدیوں کو رہا کرنا شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اس سے امن کی رہ ہموار ہو رہی ہے۔
ایسے میں ایک رقاص، ایک پولس کمانڈر اور ایک سابق طالبان مذاکرات سے یا توقع رکھتے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھیں۔