پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کی آمد کے ساتھ ہی سحر و افطار کے لیے مختلف قسم کی تیاریوں کا آعاز ہو گیا ہے۔
بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ سستے بازاروں کا قیام ہو گیا ہے، اور جگہ جگہ رمضان کے حوالے سے روایتی اشیا کے سٹال بھی لگ گئے ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھیے کہ کس ملک میں رمضان کا خیرمقدم کس طرح کیا گیا ہے۔