خیبرپختونخوا میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی برتری اور پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی شکست نے حکمران جماعت کی ’غلط حکمت عملی‘ کا پول کھول دیا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اس بات کا اعتراف خود پارٹی سربراہ اور وزیراعظم عمران خان اپنی ٹویٹ میں بھی کرچکے ہیں، جب انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے لیے غلط امیدواروں کے چناؤ کو بھی ایک بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وہ دوسرے مرحلے میں بلدیاتی الیکشن کی منصوبہ بندی و حکمت عملی کی جانچ پڑتال خود کریں گے۔
اس ساری صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔