دہشت گردی کا پھر سے وار

موجودہ حکومت کے علاوہ سابقہ حکومتیں بھی اپنے ادوار میں پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے اور دہشت گردی کو ختم کرنے کے بیانات دیتی رہی ہیں۔

گذشتہ تین روز کے دوران کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے دھماکوں میں درجنوں افراد جان سے جا چکے ہیں۔

گذشتہ تین روز کے دوران کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے دھماکوں میں درجنوں افراد جان سے جا چکے ہیں۔

وفاقی حکومت کے وزرا کے مطابق ان دھماکوں کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

موجودہ حکومت کے علاوہ سابقہ حکومتیں بھی اپنے ادوار میں پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے اور دہشت گردی کو ختم کرنے کے بیانات دیتی رہی ہیں۔

تاہم وقفے وقفے سے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات نئے خدشات کو جنم دے رہے ہیں۔

اس صورتحال کو ظہور نے اپنے اس کارٹون میں سمونے کی کوشش کی ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون