سپریم کورٹ کا نو اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلے میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد متحدہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں کے قائدین پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے (اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان