پاکستان فلسطین کو بچانے کے لیے مسلم ممالک کو متفق ہونا ہو گا: حافظ طاہر اشرفی پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا کہ اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
دنیا غزہ کے بعد اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے حزب اللہ نے راکٹ حملوں کی تردید کرتے ہوئے اسرائیل کے الزامات کو ’لبنان پر مسلسل حملوں کا بہانہ‘ قرار دیا۔