پاکستانی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدام کر کے اسے غزہ میں مظالم کے لیے جوابدہ بنایا جائے۔
اسرائیلی جارحیت
اسلام آباد میں ’فلسطین اور امت مسلمہ کی ذمہ داری‘ سے متعلق اجلاس میں ’اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات قائم کرنے والے ممالک سے غیر مشروط جنگ بندی تک تعلقات منقطع‘ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔