ڈسٹرکٹ کیماڑی کے کمشنر طارق چانڈیو نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں 300 سے زائد افغان پناہ گزین کو چھ بسوں کے ذریعے پولیس سکیورٹی کے ساتھ روانہ کر دیا گیا ہے۔
سندھ
18 سالہ طالب علم شنکر لال بھیل نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی تعلیم جاری رکھنے میں ان کی مدد کرے۔