کرکٹ لاہور: قذافی سٹیڈیم کی تعمیر، 10 دن کی ڈیڈ لائن، کام اختتامی مراحل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انتظامیہ کے مطابق سٹیڈیم میں تمام انکلیو نئے بنائے گئے ہیں جہاں بیٹھے کی گنجائش 24 ہزار سے بڑھا کر 35 ہزار کر دی گئی ہے۔
پاکستان ’کشمیر میں 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی:‘ اسلام آباد نے انڈین آرمی چیف کا الزام مسترد کر دیا پاکستان کے دفتر خارجہ اور فوج نے انڈین آرمی چیف کے عائد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔