پاکستان سپریم کورٹ میں بینچز کے دائرہ کار سے متعلق سماعت آج ہو گی آئینی بینچ کی تشکیل کے بعد تمام وہ کیسز جن میں آئینی تشریح کی ضرورت ہے وہ سات رکنی آئینی بینچ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سن رہا ہے۔
پاکستان لاہور کی سڑک پر ہری لین کیوں بن رہی ہے؟ ایل ڈی اے نے سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا۔