پاکستان کراچی ریڈ لائن بس منصوبہ تاخیر کا شکار کیوں؟ مکمل ہونے کی نئی تاریخ 2027 ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ ’کراچی ریڈ لائن منصوبہ ممکنہ طور پر 2027 کے اواخر تک مکمل ہو پائے گا۔‘
پاکستان فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث زینبیون بریگیڈ کا رکن گرفتار: سی ٹی ڈی کراچی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دہشت گردی کی مالی معاونت اور دیگر الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں۔