پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے ویمنز ورلڈ کپ کوالئیفائر میچز کے پاکستان میں انعقاد پر شائقین سے اپیل کی ہے کہ وہ آئیں اور سٹیڈیم میں میچ دیکھیں۔
کرکٹ
ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر رزیب حسن نے صحافیوں کو بتایا کہ جب تمیم اقبال کو ہسپتال لایا گیا تو ان کی حالت نازک تھی۔