زاویہ عاصمہ شیرازی مسائلستان کا حل صرف سیاست! ریاست جس خطرناک موڑ پر کھڑی ہے وہاں اسے کثیر الجہتی اقدامات کی ضرورت ہے مگر اس سب سے پہلے ریاست کو انکار کی کیفیت سے نکلنا ہو گا۔
نقطۂ نظر سوشل میڈیا کے قیدی پہلے این آر او کے وقت سوشل میڈیا موجود نہ تھا مگر اب اس کا بھوت ہر جگہ ناچ رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے ’قیدی‘ اس قید سے چاہیں بھی تو رہائی نہیں پا سکتے۔