سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی آئینی بینچ نے پیر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔
نو مئی
حکمران جماعت کے سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق اگر پی ٹی آئی اگلے اجلاس میں اپنے مطالبات تحریری طور پر پیش کرنے میں ناکام رہی تو مذاکرات میں ’سنجیدہ رکاوٹیں‘ آ سکتی ہیں۔