کرکٹ تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ: کرکٹرز اور فینز کی نیک تمنائیں ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر رزیب حسن نے صحافیوں کو بتایا کہ جب تمیم اقبال کو ہسپتال لایا گیا تو ان کی حالت نازک تھی۔
کرکٹ ایشون ریٹائر، مگر ’افسوس کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ نہ کھیلا‘ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہتے ہیں ایشون نے کہا کہ ’بین الاقوامی سطح پر یہ میرا ہر فرامیٹ میں بطور انڈین کرکٹر آخری دن ہے۔‘