عمران ویڈیو دکھائیں شہباز شریف سے زیادہ سکیورٹی دیں گے: مریم

مریم نواز نے گجرات میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات اس وقت ہوں گے جب نواز شریف کہیں گے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز 15 مئی، 2022 کو گجرات میں جلسے سے خطاب کر رہی ہیں (سکرین گریب)

۔انڈپینڈںٹ اردو کی لائیو کوریج کا سلسلہ آج یہیں ختم ہوتا ہے۔ ملک اور عالمی خبروں سے آگاہ رہنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان