سابقہ فاٹا کے نوجوانوں کو ماضی میں کئی مسائل کا سامنا رہا ہے جس کی ایک بڑی وجہ وہاں ترقیاتی کاموں کا نہ ہونا ہے۔ خاص طور پر ان علاقوں کے طالب علم انھیں درپیش مشکلات کا بارہا شکوہ کرتے رہے ہیں۔
انڈپینڈنٹ اردو نے ایسے ہی دو نوجوانوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اب خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد وہاں کے نوجوان کیا امیدیں لگائے ہوئے ہیں۔