اسرائیل کا چھ سو اموات کے بعد 50 سالوں میں پہلی بار اعلانِ جنگ

اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے حماس کے حملوں کے بعد 50 سال میں پہلی بار سرکاری طور پر جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔