خیبرپختونخوا ٹورزم کارپوریشن نے اس سال بھی درائے سندھ پر ہنڈ کے مقام پر آٹھیوں جیپ ریلی کا انعقاد کیا۔ خواتین کی مقابلے میں سلمہ مروت پہلے نمبر پر رہیں انہوں نے پندرہ منٹ اڑتیس سیکنڈز میں دوڑ مکمل کی۔ کیٹگری اے میں باقر شاہ جبکہ ”بی” میں شکیل برقی کامیاب قرار پائے۔
یہ ریس اب ایک سالانہ تہوار کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ اس میں ٹی سی کے پی فرانٹئر فور بائی فور کلب کے تعاون سے یہ مقابلے منعقد کرتی ہے۔