چین کی آزادی کے 70 سال پورے ہونے پر وہاں فوجی پیریڈ منعقد کی گئی جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس تین نئی ہتھیاروں کی نمائش کی گئی۔
ان تین ہتھیاروں میں DF-41 میزائل کی نمائش ہوئی جو کہ جوہری ہتھیار لے کر 30 منٹ میں امریکہ پہنچ سکتا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
DF-17 ہتھیار کی بھی رونمائی کی گئی جس کی خاصیت یہ ہے اس میزائل کا توڑ امریکہ اور اتحادیوں کی موجودہ اینٹی میزائل شیلڈز میں نہیں ہے۔
تیسرا ہتھیار سپر سانک ڈرون WZ-8 تھا جو کہ ہوا سے ہوا میں چھوڑا جا سکتا ہے۔