مغربی افریقہ کی سب سے بڑی مسجد

مسالک الجنّۃ نامی پانچ میناری مسجد کی تعمیر چار کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم میں ہوئی ہے اور مسجد 14 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔

مغربی افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کو سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا۔

مسالک الجنّۃ نامی پانچ میناری مسجد کی تعمیر چار کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم میں ہوئی ہے اور مسجد 14 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔

مسجد میں بیک وقت 30 ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا