برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان میں کہاں کہاں جانا چاہیے؟

انڈپینڈنٹ اردو نے پاکستان کے مختلف شہروں کے رہائشیوں سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ وہ برطانوی شاہی جوڑے کو کن، کن شہروں کا دورہ کرنے کا مشورہ دیں گے؟

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پیر، 14 اکتوبر سے پاکستان کے پانچ روزہ دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

سکیورٹی کے پیش نظر ان کی مصروفیات کو خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے پاکستان کے مختلف شہروں کے رہائشیوں سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ وہ برطانوی شاہی جوڑے کو کن، کن شہروں کا دورہ کرنے کا مشورہ دیں گے؟

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو