پُرتشدد رویے بچپن سے ہی ہمارے ساتھ جڑ جاتے ہیں

پاکستان میں بچوں پر تشدد کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں اور اس کے خلاف معاشرے کو کیا کرنا چاہیے؟ آج کے وی لاگ میں جلیلہ حیدر اسی موضوع پر بات کر رہی ہیں۔

پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کبھی قصور سکینڈل تو کبھی سوشل میڈیا پر والدین یا بڑوں کے بچوں پر تشدد کی ویڈیوز عام ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز پر حکومت فوراً کارروائی تو کرتی ہے لیکن یہ کارروائی عموماً وائرل ہونے والی ویڈیوز پر ہوتی ہے۔

بحیثیت مجموعی ہمارے معاشرے نے بچوں پر تشدد کو قبول کر رکھا ہے جو ایک خطرناک رجحان ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ