جانوروں کے فضلے سے چلنے والے بجلی گھر

فن لینڈ میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں نے توانائی کے متبادل ذرائع کی کھوج میں جانوروں کا فضلہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔

فن لینڈ میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں نے توانائی کے متبادل ذرائع کی کھوج میں جانوروں کا فضلہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس سال ہیلسِنکی میں سالانہ ہارس شو کے لیے گھوڑوں کی ایک سو ٹن لید جمع کرکے چار روزہ تقریبات کے لیے بجلی پیدا کی گئی۔

ایک کمپنی نے ’لید کو نئی زندگی دو‘ کے عنوان سے مہم شروع کی ہے، جس میں پالتو کتوں کے مالکان کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے کہ وہ ان کا فضلہ جمع کرکے کمپنی کو بھیجیں تاکہ اس سے بجلی پیدا کی جا سکے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ماحولیات