دل سے کہو کہ نہ گھبرائے

گذشتہ دنوں بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے طلبہ یونینز کی بحالی کی قرارداد پیش کی گئی جسے بغیر کسی مخالفت کے منظور کر لیا گیا۔

اس طرح سندھ کے بعد بلوچستان دوسرا صوبہ ہے جہاں طلبہ یونینز کی بحالی کی قرارداد منظور ہوئی ہے۔

دیکھیے اسی بارے میں کوئٹہ کی سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا وی لاگ جو کہتی ہیں کہ ’سحر قریب ہے، دل سے کہو کہ نہ گھبرائے‘۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ