خود کو خوبصورت سمجھیں

جلیلہ حیدر اپنے آج کے وی لاگ میں ملکہ حسن اور خوبصورتی پر بات کر رہی ہیں۔

گذشتہ دنوں امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوزی بینی ٹُنزی نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ملکہ حسن کا تاج سر پر سجانے سے قبل زوزی بینی ٹُنزی نے نسلی امتیاز اور تفریق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسی دنیا میں بڑی ہوئیں جہاں ان کے جیسی رنگت، ان کے جیسے بالوں اور ان کے جیسی جلد والی لڑکی کو خوبصورت تصور نہیں کیا جاتا تھا۔

آج کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر بھی اپنے وی لاگ میں اسی پر بات کر رہی ہیں اور پاکستانی خواتین کو مشورہ بھی دے رہی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ