غیر سیاسی آرٹ محض شو پیس ہوتا ہے

جوفنکار اپنے آرٹ کے ذریعے سیاسی یا سماجی مسائل پیش نہیں کرتا وہ محض گھروں کی سجاوٹ کے لیے شو پیس بنا رہا ہوتا ہے۔

سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا ماننا ہے کہ آرٹ کبھی غیر سیاسی نہیں ہوتا اور اگر ایک فنکار اپنے آرٹ کے ذریعے سیاسی یا سماجی مسائل کو پیش نہیں کرتا تو اصل میں وہ گھروں کی سجاوٹ کے لیے محض شو پیس بنا رہا ہوتا ہے۔

 آج کے وی لاگ میں جلیلہ ہمیں لاہور میں منعقدہ فن پاروں کی ایک نمائش کی سیر کرا رہی ہیں۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ