مشتری کی تصاویر جنھیں فن پارہ بنا دیا گیا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے جونو نامی خلائی جہاز نے مشتری کی جو تصاویر بھیجیں انھیں فن پارے کی شکل کیسے دی گئی؟

7

امریکی خلائی جہاز ’جونو‘جولائی 2016 سے مشتری کے گرد چکر لگا رہا ہے اور اکثر زمین پر تصاویر بھیجتا رہتا ہے۔یہ حالیہ تصاویر فروری میں لی گئی ہیں۔

فوٹو: NASA/JPL-Caltech/SwRI/MSSS/Kevin M. Gill

امریکی خلائی ایجنسی کے خلائی جہاز ’جونو‘ نے مشتری کی جو نئی تصاویر بھیجی ہیں انھیں معمولی سی تبدیلی کے بعد تجریدی فن پارے کی شکل دے دی گئی ہے۔

جونو نامی یہ خلائی جہاز جولائی 2016 سے مشتری کے گرد چکر لگا رہا ہے اور اکثر وہاں کی تصاویر زمین پر بھیجتا رہتا ہے۔

ایسی ہی چند تصاویر یہاں پیش کی جا رہی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی آرٹ