لاہور میں جاری فیشن ویک کی تصویری کہانی

زارہ شاہ جہاں، حسین رہار اور ثانیہ مسکٹیا سمیت دیگر ڈیزائنز کے رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش جاری۔

لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کانسل کے زیر اہتمام سالانہ سن سلک فیشن ویک جاری ہے۔

اس چار روزہ شو کا جعمرات پہلا دن تھا جس میں زارہ شاہ جہاں، حسین رہار، ثانیہ مسکٹیا اور فہد حسین سمیت دیگر ڈیزائنز کے رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔

فیشن شو کے پہلے دن کی تصاوریری جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔

زارہ شاہ جہاں کی کلیکشن

 

 

 

 

حسین رہار کی کلیکشن

 

 

 

 

 

ثانیہ مسکٹیا کی کلیکشن

 

 

 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی