کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سوشلسٹ اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس ویڈیو بلاگ میں پاکستان میں خواتین کے لباس، حقوق اور ’صاحبہ‘ کے جملے پر بات کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ’ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ شخصی آزادی اور ہمارے سماجی قوانین یکسر مختلف چیزیں ہیں‘۔
دیکھیے جلیلہ حیدر کے دیگر وی لاگ: