انٹرنیٹ نے رومانیہ کی جادوگرنیوں کو سہولت دے دی ہے کہ وہ گھر بیٹھ کر اپنے جادو کا اثر دنیا بھر میں پھیلا سکیں۔
رومانیہ میں جادو کی روایت بہت قدیم ہے۔ دورِ حاضر میں تقریباً 4000 رومانی خواتین سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے دیگر حصوں میں موجود لوگوں کے مسائل جادو کے ذریعے حل کر رہی ہیں۔