
امریکی اداکارہ اور کین فلمی میلے کی جیوری ممبر ایلی فیننگ ایک فلم کی رونمائی کے لیے آتے ہوئے۔

کین فلمی میلے میں شریک ایک خاتون مہمان جن کے خوبصورت جھمکے ان کی تصاویر بنائے جانے کا سبب بن گئے۔

ایرانی اداکارہ گل شفتے فراحانی کین میلے میں شرکت کے لیے آتے ہوئے

کینیڈین ہدایت کار مونیا شوکری فلم ’آ برادرز لو‘ کی نمائش سے پہلے ہونے والے ایک فوٹو سیشن کے دوران۔

اداکارہ سیلینا گومیز فوٹو سیشن کے دوران ایک صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے۔

بیلجیم کی اداکارہ اینجل وین لائیکن کین میلے میں شرکت کے دوران ایک تقریب میں آتے ہوئے۔

سلینا گومیز 72ویں کین میلے کے دوران ایک فلم کی سکریننگ میں شرکت کے لیے آتے ہوئے۔

امریکی اداکار بل مرے فلم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ سے متعلق ایک پریس کانفرنس کے دوران مسکراتے ہوئے۔

فرانسیسی اداکارا شارلٹ گینزبرا اور اسپین کے اداکار جویار بردم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ کی نمائش کے موقع پر ۔کین میلے میں