انڈپینڈنٹ اردو کی جانب سے آج میریٹ ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سمیت اسلام آباد کی صحافی برادری اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس افطار میں شرکت کی۔
گیلری میں افطار ڈنر سے متعلق چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔