عالمی ہفتہ: گرمی اور آتش فشاں

دنیا بھر سے اکٹھی کی گئی گذشتہ ہفتے کی تصاویر۔

8

کیلفورنیا کے ایک ریس ٹریک پر جنوبی کیلفورنیا ’کارگی نیشنلز‘ چیمپین شپ کے دوران 26 مئی 2019 کو منعقد ہونے والی کارگی کتوں کی دوڑ کا ایک منظر  (اے ایف پی)

شدید گرمی سے تنگ بچے سے لے کر انڈونیشا کے پھٹتے آتش فشاں اور کارگی کتیوں کی دوڑ تک، دیکھیے دنیا بھر سے اکٹھی کی گئی گذشتہ ہفتے کی تصاویر اس گیلری میں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی