پاکستان میں رمضان کے آخری عشرے کی راتوں کو جہاں عبادات پر زور ہوتا ہے وہاں رات گئے بازاروں میں شاپنگ کرنے والوں کا بھی غیرمعمولی رش دیکھنے کو ملتا ہے۔
آئیں اس مرتبہ سوہا چوہدری کے ساتھ لاہور میں چاند رات پر شاپنگ کے رنگ دیکھتے ہیں۔
لاہور سے سوہا چوہدری بتا رہی ہیں کہ چاند رات کی تیاریاں کیسے کی جا رہی ہیں۔ (سکرین گریب)