ایشیا کپ: پاکستان نے آخری اوور میں انڈیا سے حساب برابر کر دیا

پاکستان نے ایشیا کپ میں پہلے میچ کی طرح ہی آخری اوور میں انڈیا کو شکست دے کر حساب برابر کر دیا ہے۔

پاکستان کے لیے آخری اوور کی آخری دو گیندیں کھیلنے کے لیے خوشدل شاہ اور افتخار احمد کریز پر موجود تھے (تصویر: اے ایف پی)

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے گئے میچ پر انڈپینڈنٹ اردو کا لائیو پیج اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ