’زیارت میں صنوبر کے جنگلات نہ دیکھنا قدرت سے ناانصافی ہے‘

سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے اپنے ہفتہ وار وی لاگ کے لیے زیارت کا رخ کیا جو دنیا کے دوسرے بڑے صنوبر کے جنگلات کا گھر ہے۔

سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے ہفتہ وار وی لاگ میں بلوچستان کے شہر زیارت کا رخ کیا جوکہ نہ صرف ایک مشہور سیاحی مقام ہے بلکہ دنیا کے دوسرے بڑے صنوبر کے جنگلات کا گھر بھی ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ